Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم اور امیر قطر شیخ تمیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ عید کی مبارکباد

Now Reading:

وزیراعظم اور امیر قطر شیخ تمیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ عید کی مبارکباد

وزیراعظم اور امیر قطر شیخ تمیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ؛ عید کی مبارکباد

اسلام آباد: وزیرا عظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔

ٹیلیفونک رابطے دوران وزیر اعظم شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کو عید الفطر کے پرمسرت موقع پر عید کی مبارکباد دی۔

بات چیت میں وزیراعظم نے پاکستان اور قطر کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور پاکستان کی قطر کے ساتھ تمام شعبوں میں کام کرنے کی خواہش کا بھی اعادہ کیا گیا۔

اس کے علاوہ وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے عزم کا بھی اعادہ کیا۔

اس موقع پر امیر قطر نے بھی عید کی مبارکباد پیش کی اور پاکستانی عوام کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Advertisement

 وزیراعظم نے قطر کے امیر کو پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی دعوت دی جبکہ امیر قطر نے جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔

 گزشتہ سال دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 50 ویں سالگرہ منائی گئی، دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے ساتھ مل کر کام کرنے اور تمام باہمی فائدہ مند شعبوں میں تعاون کو مزید وسیع کرنے کے عزم کی تجدید کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر