Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید کے موقع پرگورنر ہاؤس پشاورعوام کے لیے کھول دیا گیا

Now Reading:

عید کے موقع پرگورنر ہاؤس پشاورعوام کے لیے کھول دیا گیا
گوربرہاؤس

عید کے موقع پرگورنر ہاؤس پشاورعوام کے لیے کھول دیا گیا

عیدالفطرکے تیسرے روز گورنر ہاؤس خیبرپختون خوا فیملیز کیلئے کھول دیا گیا ہے۔

عیدالفطرکے تیسرے روز سیاسی، سماجی، صحافی، سرکاری شخصیات سمیت کثیر تعداد میں فیملیز گورنر ہاؤس آئیں۔ گورنر حاجی غلام علی خود بھی فیملیز کے درمیان موجود رہے۔

گورنرکے پی کے حاجی غلام علی نے گورنر ہاؤس آنیوالے مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔ گورنر ہاؤس آنیوالے مہمانوں کا مٹھائی، چائے اور شربت سے تواضع کیا گیا۔

لوگوں نے حقیقی معنوں میں عید کے تینوں دن گورنر ہاؤس کھولنے پر دلی مسرت کا اظہار کیا۔ گورنر ہاؤس عید کے پہلے دو دن ہر خاص و عام جبکہ تیسرے روز فیملیز کے لیے کھولا گیا۔

گورنرخیبرپختون خوا کا کہنا ہے کہ بہت خوشی ہوئی عوام اور فیملی کو گورنر ہاؤس میں دیکھ کر، جب تک گورنر ہوں یہ ہاؤس عوام کا رہے گا۔

Advertisement

حاجی غلام علی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال کیطرح امسال بھی عیدالفطر پر گورنر ہاؤس کو عام عوام کیلئے کھول کر انکی خوشیوں کو دوبالا کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر