Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں آج آندھی کے ساتھ بارش متوقع

Now Reading:

کراچی میں آج آندھی کے ساتھ بارش متوقع

کراچی والے ہوجائیں تیار! بارش برسانے والے ایک اور طاقتور سسٹم کی انٹری

شہر قائد میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے، مغربی سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج سے شہر میں کہیں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا جس کے پیش نظر پی ایم ڈی اے نے موسم کی صورتِ حال پر ہائی الرٹ بھی جاری کردیا ہے۔

دوسری جانب چمن سمیت شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا اسپیل شروع ہوچکا ہے، بارشوں کے آغاز کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ  محکمہ موسمیات نے لاہور میں بھی آج سے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال ، ڈی جی خان، بھکر، لیہ اور ملتان میں آندھی متوقع ہے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں سورج آنکھیں دکھانے لگا، گرمی کی شدت میں اضافہ
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر