Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بارشیں ہی بارشی: محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی

Now Reading:

بارشیں ہی بارشی: محکمہ موسمیات نے نئی پیشگوئی کردی

مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ؛ آندھی اور طوفانی بارشوں کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے بارشوں سے متعلق نئی پیشگوئی کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں پر مسلسل اثر انداز ہو رہا ہے، مغربی سسٹم آج سے ملک کے جنوبی اور مغربی علاقوں میں داخل ہو گا۔

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج سے شہر میں کہیں گرج چمک کے ساتھ اور کہیں درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے جبکہ بارش کے دوران آندھی چلنے کا بھی امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ دو روز تک جاری رہے گا جس کے پیش نظر پی ایم ڈی اے نے موسم کی صورتِ حال پر ہائی الرٹ بھی جاری کردیا ہے۔

دوسری جانب چمن سمیت شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا اسپیل شروع ہوچکا ہے، بارشوں کے آغاز کے ساتھ ہی موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ  محکمہ موسمیات نے لاہور میں بھی آج سے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

Advertisement

محکمہ موسمیات کے مطابق مری، گلیات، راولپنڈی، اٹک، چکوال ، ڈی جی خان، بھکر، لیہ اور ملتان میں آندھی متوقع ہے جبکہ چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری بھی متوقع ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے گرمی کے ستائے عوام کیلئے بارش کی نوید سنادی
بارشوں کا نیا سلسلہ کتنے دن تک جاری رہے گا؟ اہم پیشگوئی
شدید گرمی کے بعد طوفانی بارشیں؛ محکمہ موسمیات نے نوید سنادی
بارش کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے عوام کو خوشخبری سنادی
بارشیں ہی بارشیں؛ محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
گرمی سے تنگ کراچی والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر