Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے، پی ایس او

Now Reading:

ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے، پی ایس او

ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے، پی ایس او

پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی جاری ہے۔

  ذرائع کے مطابق  پی ایس او کے سپلائی آپریشنزمعمول کےمطابق فعال ہیں، فیول سپلائی کےتمام آرڈرزکی تکمیل کی جارہی ہے۔

پاکستان اسٹیٹ آئل کے مطابق ملک بھر میں تمام پیٹرولیم پروڈکٹس کی فراہمی کویقینی بنایا جارہاہے۔

واضح رہےکہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 53 پیسے فی لٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے کا اضافہ کردیا گیا۔

Advertisement

قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 293 روپے 94 پیسے فی لٹر اور ڈیزل کی نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے فی لٹر ہوگئی۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 290 روپے 38 پیسے مقرر کر دی گئی۔

قیمتوں کا اطلاق گزشتہ رات 12 بجے سے اگلے پندرہ روز کیلئے ہوچکا ہے۔

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر