Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

Now Reading:

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 کی نئی قیمت سامنے آگئی ہے۔

پاکستان میں ہونڈا سی جی 125 گولڈ کی قیمت 2 لاکھ 92 ہزار روپے ہے، یہ کئی ماڈلز میں دستیاب ہے، ان میں سی جی 125، سی جی 125ایس اور سی جی 125ایس گولڈ شامل ہیں۔

یہ ایک 4 اسٹروک 125سی سی، او ایچ وی ایئرکولڈ انجن کی حامل موٹرسائیکل ہے، دیگر ماڈلز کے برعکس سی جی 125 گولڈ 5 اسپیڈ کانسٹنٹ میش ٹرانسمیشن کے ساتھ آتی ہے۔

 ہونڈا سی جی 125 کک کے ساتھ سیلف اسٹارٹ کے فیچر کی حامل ہے اور اس بائیک کا وزن 108 کلو گرام ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
گاڑیاں اور گھر خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خبر
بینک سے پچاس ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ بڑی خبر آگئی
گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری
بھاری بلوں سے تنگ عوام کیلئے اچھی خبر آگئی
تنخواہ دار طبقے کیلئے تشویشناک خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر