Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرن جوہر کو ملا ڈائریکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ

Now Reading:

کرن جوہر کو ملا ڈائریکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ
کرن جوہر

کرن جوہر کو ملا ڈائریکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف فلمساز کرن جوہر کو آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن (AIMA) کے نویں نیشنل لیڈرشپ کانکلیو میں ڈائریکٹر آف دی ایئر کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

انہیں یہ ایوارڈ بھارت کے نائب صدر جگدیپ دھنکر نے ان کی فلم ‘راکی اور رانی کی پریم کہانی’ کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

آل انڈیا مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے نویں نیشنل لیڈرشپ کانکلیو میں کرن جوہر نے کئی موضوعات پر گفتگو کی جس میں انہوں نے بتایا کہ شاہ رخ خان اور آدتیہ چوپڑا کی ملاقات ان کی قسمت کا حصہ تھی۔

خیال رہے کہ کرن جوہر نے سال 1998 میں فلم ‘کچھ کچھ ہوتا ہے’ سے ہدایت کاری میں قدم رکھا۔ اس فلم میں شاہ رخ خان، کاجول اور رانی مکھرجی نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔

ان کی آنے والی فلم ‘مسٹر اینڈ مسز ماہی’ 31 مئی کو ریلیز ہوگی جس میں جھانوی کپور اور راج کمار راؤ مرکزی کردار میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر