Advertisement
Advertisement
Advertisement

اپنے بچوں کے خلاف کی گئی بات پرخاموش نہیں رہوں گی

Now Reading:

اپنے بچوں کے خلاف کی گئی بات پرخاموش نہیں رہوں گی

پاکستان کی معروف اداکارہ جویریہ سعود نے چند روز قبل اپنے بچوں بیٹی جنت اور بیٹا ابراہیم کے ہمراہ ٹک ٹاک پر چند ویڈیوز بناکر شیئر کیں جو بعدازاں سوشل میڈیا پر خوب وائرل بھی ہوئیں۔

ویڈیوزمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ جویریہ سعود ان کی بیٹی جنت اور بیٹا ابراہیم سیاہ شرٹس میں ملبوس کسی انگریزی گانے پر پرفارم کرتے نظر آئے۔

https://www.instagram.com/p/B9_9M_GJhZk/?utm_source=ig_embed&utm_campaign=embed_video_watch_again

سوشل میڈیا پر ان ویڈیوز کے وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے اداکارہ اور ان کے بچوں پر کمنٹس کیے اور دنیا بھر میں کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی اس وبا کے دوران ایسی ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔

اس کے بعد اداکارہ جویریہ سعود نے ان تمام افراد کی جانب سے کی گئی تنقید کے جواب میں ایک نئی ویڈیو فیس بک شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لوگوں کے نفرت بھرے کمنٹس کا جواب دیا ہے۔

Advertisement

ویڈیو میں اداکارہ کا لوگوں کوجواب دیتے ہوئےکہنا ہے کہ جب تک ان کے خلاف ایسے نفرت بھرے کمنٹس سامنے آئے وہ خاموش رہیں تاہم اپنے بچوں کے خلاف کی گئی کسی بھی بات پر وہ خاموش نہیں رہیں گی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر