Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس :اسپین کو مکمل طورپربند کرنےکافیصلہ

Now Reading:

کوروناوائرس :اسپین کو مکمل طورپربند کرنےکافیصلہ

کوروناوائرس کےپھیلاؤکوروکنےکے لیےاسپین کے وزیر اعظم نےکل سےپوراملک بندکرنےکافیصلہ کیاہے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کےمطابق اسپین میں بڑھتےہوئےکوروناوائرس کےکیسزکےبعدوزیراعظم پیدروسانچزنےپیرسےپوراملک مکمل طورپربند کرنےکافیصلہ کیا۔

پیدروسانچزنےاپنے ایک بیان میں کہا کہ اشیائے ضروریہ کے علاوہ ہر قسم کی خرید و فروخت بند رہے گی اور کسی بھی شخص کو گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

اسپین کے وزیراعظم کامزید کہناہےکہ ہمیں بڑھتےہوئےکورونا وائرس کےکیسزکےباعث سخت فیصلہ کرنا پڑے گا کیونکہ کورونا وبا سے متاثر ہونےوالےافرادکی تعداد دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اسپین میں کورونا کے کیسز میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے جبکہ تقریباً 6 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ اسپین میں متاثرہ افراد کی تعداد 73 ہزار سے بڑھ چکی ہے۔

Advertisement

اسپین کے بادشاہ فلپ ششم کی کزن شہزادی ماریہ ٹریسا بھی کورونا وائرس کا شکار ہو کر چل بسی ہیں۔ ہسپانوی شہزادی ماریہ کا تعلق بربن پارما شاہی گھرانے سے تھا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر