Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الاضحٰی؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا

Now Reading:

عید الاضحٰی؛ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا
چاند نظر آگیا؛ عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہوگی

چاند نظر آگیا؛ عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہوگی

عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج منعقد ہوگا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین اور ارکان کراچی میں محکمہ موسمیات کی چھت سے چاند دیکھیں گے اور عید الاضحٰی کا چاند نظر آنے کا اعلان کریں گے۔

ملک بھر کی طرح چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں بھی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوگا۔

زونل اور ڈویژنل سطح پر بھی قائم رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس میں عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کا اہتمام کیا جائے گا۔

عید الاضحٰی کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں اسپارکو کے نمائندے بھی شرکت کریں گے۔

Advertisement

واضح رہے کہ ماہر فلکیات نے آج پاکستان میں عیدالاضحیٰ کا چاند نظر آنے کی پیشگوئی کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گذشتہ روز شام 5 بج کر 40 منٹ پر چاند کی پیدائش ہوئی تھی جب کہ آج سورج غروب ہوتے وقت چاند افق سے 12.5 ڈگری اونچا ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر