Advertisement
Advertisement
Advertisement

سابق وزیراعظم آئسولیشن میں چلےگئے

Now Reading:

سابق وزیراعظم آئسولیشن میں چلےگئے
سابق وزیراعظم

برطانیہ میں زیرعلاج سابق وزیراعظم نوازشریف کوان کےڈاکٹروں نےکوروناوائرس سےمحفوظ رہنےکےلئےآئسولیشن اختیارکرنےکی ہدایت کی تھی جس کےبعدوہ آئسولیشن میں چلےگئےہیں۔

تفصیلات  کےمطابق پاکستان کےسابق وزیراعظم  کی میڈیکل رپورٹس 5 صفحات پرمشتمل ہےجوبرطانیہ میں پاکستانی ہائی کمیشن سے تصدیق شدہ ہیں۔

یہ رپورٹس 18 مارچ کو جاری کی گئی ہیں، جن کی روشنی کےمطابق  نواز شریف نےسوئٹزرلینڈکےکچھ ڈاکٹرزکی خدمات بھی حاصل کی ہیں۔

 نوازشریف کومارچ میں ہی چیک اپ کےلیےجاناتھا لیکن کوروناوائرس کی وبا کی وجہ سےنہیں جاسکے۔

میڈیکل رپورٹس میں کہاگیاہےکہ نوازشریف شوگراورگردوں سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا ہیں، ان کی صحت تاحال خراب ہے، ان کےدل کوخون پہنچانےوالی شریانیں مکمل فعال نہیں،بہترعلاج کےلیےوہ برطانیہ میں ہی رہیں۔

Advertisement

 ڈاکٹروں نےنواز شریف کوہدایت کی ہےکہ کورونا وائرس سےبچنےکےلیےآئسولیشن اختیارکریں کیونکہ مختلف بیماریوں کی وجہ سے ان پرکوروناوائرس زیادہ جلدی اثراندازہوسکتاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی دوحہ میں سعودی ولی عہد سے ملاقات؛ فیلڈ مارشل بھی موجود
دوحہ میں عرب اسلامی ہنگامی اجلاس؛ وزیراعظم کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں
صدر مملکت کا دورہ چین کے موقع پر شنگھائی الیکٹرک کے چیئرمین سے ملاقات
خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں؛ 31 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
کیش لیس اکانومی؛ پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
کراچی، لانڈھی میں واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ایک زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر