Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہیپاٹائٹس خاموش قاتل، لاکھوں افراد کی زندگیوں کو متاثر کر رہا ہے، مریم نواز شریف

Now Reading:

ہیپاٹائٹس خاموش قاتل، لاکھوں افراد کی زندگیوں کو متاثر کر رہا ہے، مریم نواز شریف

بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر میں جبر کی نئی مثال قائم کی، مریم نواز

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ ہیپاٹائٹس خاموش قاتل، لاکھوں افراد کی زندگیوں کو متاثر کر رہا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ہیپاٹائٹس ڈے پر اپنے پیغام میں کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرکے ہیپاٹائیٹس سے بچاؤ آسان، علاج طویل اور مشکل ہے۔

مریم نواز نے کہا ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لیے مزید عوامی شعور اور آگاہی ناگزیر  ہے، جبکہ آلودگی سے پاک ماحول اور پینے کا صاف پانی بہت سی بیماریوں سے بچاتا ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ہیپاٹائٹس بی اور سی کے مریضوں کی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، خاتمے کے لیے اجتماعی کاوشیں کرنا ہوں گی، جبکہ ہیپاٹائٹس کی روک تھام کے لیے ویکسینیشن اور علاج کے لئے مفت ٹیسٹ کی سہولت میسر ہے۔

مریم نواز شریف نے کہا کہ عوام سے ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر پر عمل پیرا ہونے کی اپیل کرتے ہیں، ہر شہر میں ویسٹ مینجمنٹ سسٹم لانے سے ہیپاٹائیٹس اور دیگر بیماریوں سے بچاؤ بھی ممکن ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر