Advertisement
Advertisement
Advertisement

گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواستِ ضمانت منظور

Now Reading:

گوجرانوالہ کی خصوصی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواستِ ضمانت منظور
پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی ضمانت کنفرم کر دی

گوجرانوالہ میں تھانہ کینٹ میں درج 9 مئی کے مقدمہ میں عالیہ حمزہ کی گرفتاری کے معاملے میں ان کی ضمانت منظور کر لی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی خصوصی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ عالیہ حمزہ کے وکلا کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست ضمانت منظورکی۔

سینڑل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے، سیالکوٹ روڈ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا۔

عدالت میں پیشی کے موقع پربھی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر