Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، علی باقری

Now Reading:

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، علی باقری
ایرانی وزیر خارجہ

اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے، علی باقری

ایران کے نگراں وزیرخارجہ  علی باقری نے کہا ہے کہ اسرائیل سے انتقام لینے کے حق سے کسی صورت دستبردار نہیں ہوں گے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کےنگراں وزیرخارجہ  نے اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل  انتونیو گوتریس سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔

علی باقری نے گفتگو میں کہا  کہ اسماعیل ہنیہ کوشہید کرکے ایران کی قومی سلامتی پرحملہ کیا گیا ہے۔اسرائیل سےانتقام لینےکےحق سےکسی صورت دستبردارنہیں  ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ اسرائیل نےعلاقائی استحکام کی خلاف ورزی کی۔اسرائیل نےعلاقائی اورعالمی امن واستحکام کو خطرے سے دوچار کیا ہے۔ ایران حق دفاع سےکسی صورت پیچھےنہیں ہٹےگا۔

ایرانی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ امن واستحکام  کے لیے عالمی برادری اسرائیل  کے خلاف کھڑی ہو۔ عالمی برادری غزہ میں جرائم روکنے کے لیے اسرائیل پر دباؤ ڈالے۔ مجرم صیہونیوں کومتناسب سزادینےکاحق نہیں چھوڑیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر