Advertisement
Advertisement
Advertisement

بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

Now Reading:

بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

بنگلادیش کے چیف جسٹس کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

ڈھاکہ: بنگلادیش کے چیف جسٹس عبید الحسن نے بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔

بنگلادیش کے چیف جسٹس عبید الحسن نے بھی طلباء کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔

چیف جسٹس عبید الحسن کا کہنا ہے کہ بطور چیف جسٹس  تمام قانونی تقاضے پورے ہونے کے بعد استعفیٰ صدر کو بھجوا دوں گا، ساتھی ججز مستعفی ہوں گے یا نہیں یہ ان کا اپنا فیصلہ ہوگا۔

خیال رہے کہ مظاہرین نے چیف جسٹس کو استعفیٰ دینے کے لیے ایک گھنٹے کا الٹی میٹم دیا تھا جس کے بعد چیف جسٹس نے یہ فیصلہ کیا ۔

طلبا نے استعفیٰ نہ دینے کی صورت میں ججوں کی رہائش گاہوں پر دھاوا بولنے کا بھی اعلان کیا تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ چیف جسٹس عبیدالحسن نے سپریم کورٹ کے دونوں ڈویژنوں کے تمام ججوں کے ساتھ فل کورٹ میٹنگ طلب کی تھی جس کے بعد صورت حال تیزی سے خراب ہونا شروع ہوگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
برطانیہ اور امریکا کے تعلقات خاندانی رشتے جیسے ہیں، شاہ چارلس
لیبیا کے ساحل پر کشتی الٹنے سے 61 تارکین وطن ہلاک، 13 زندہ بچ گئے
یورپی کمیشن کاغزہ میں قتل عام فوری روکنے کا مطالبہ، اسرائیل کے خلاف سخت اقدامات تجویز
اسرائیل اور اس کے حامی ممالک کو اقوام متحدہ سے نکالا جائے، آئرلینڈ
افغانستان: غیر اخلاقی سرگرمیاں روکنے کے لیے انٹرنیٹ بند کردیا گیا، کاروبار زندگی مفلوج
اسرائیل کی جانب سے شام کو نیا مجوزہ سیکیورٹی معاہدہ پیش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر