Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت صرف اپنی مراعات لینے کے لیے کرسی پر بیٹھی ہے، حافظ نعیم الرحمن

Now Reading:

حکومت صرف اپنی مراعات لینے کے لیے کرسی پر بیٹھی ہے، حافظ نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ حکومت صرف اپنی مراعات لینے کے لیے کرسی پر بیٹھی ہے۔

پشاور میں جماعت اسلامی کے حق دو جلسے سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ عوام لوڈشیڈنگ، پیڑول کی قیمتوں اور مہنگائی سے پریشان ہے۔

انہوں نے کہا کہ حکومت صرف اپنی مرعات لینے کے لئے کرسی پر بیٹھی ہے، حکومت نے کھانے پینے کی چیزوں پرٹیکس لگا دیا ہے،  خیبر پختونخوا میں حکومت جیبیں بھرنے میں لگی ہوئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ دھرنا دیا تو حکومت سے مذاکرات کے لئے کوئی نہیں آیا، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ یہ پچھلےدھرنوں کی طرح بے سود دھرنا ہے تو یہ انکی بھول ہے۔

حافظ نعیم الرحمن نے کہا کہ جماعت اسلامی مظلوموں کی آواز بنی ہے، معاہدے کی 45 دن کی مدت تھی اب 41 دن رہ گئے ہیں۔

Advertisement

اگر حکومت شرائط پرعمل نہیں کرتی تو پھر جماعت اسلامی سڑکوں پر نکلے گی۔

امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکومت کو بھاگنے نہیں دیں گے، معاہدوں کو پورا کروائیں گے، جماعت اسلامی کسی کے اشاروں پر نہیں چلتی۔

جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن کا مزید کہنا تھا کہ خیبر سے لیکر کراچی تک مارچ چلے گا اور حکمرانوں سے حق چھین کر رہیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یومِ شہدائے جموں پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
صدرِ مملکت اور وزیراعظم کا فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
سپریم کورٹ کیفے ٹیریا میں گیس دھماکہ، 12 افراد زخمی
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر