Advertisement
Advertisement
Advertisement

بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ شمبین عرف شہک جہنم واصل

Now Reading:

بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ شمبین عرف شہک جہنم واصل
دہشتگرد

بی ایل ایف کا انتہائی مطلوب دہشتگرد سرغنہ شمبین عرف شہک جہنم واصل

اسلام آباد: بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کے انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دہشت گرد شمبین کی ہلاکت سے بی ایل ایف کی اندرونی دراڑیں کھل کر سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں، بھارتی فنڈنگ سے قائم دہشت گرد گروہ بی ایل ایف کا اہم سرغنہ شمبین عرف شہک ہلاک ہوگیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شمبین عرف شہک کو بی ایل ایف کے اپنے ہی ساتھی نے جہنم واصل کیا، بی ایل ایف اور دیگر بھارتی فنڈنگ سے بنے دہشت گرد گروپوں میں فنڈنگ اور اختیارات کی جنگ شدت اختیار کر چکی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ شمبین عرف شہک بی ایل ایف کا اہم ترین کمانڈر تھا جو کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث رہا، یہ دہشت گرد گروہ فورسز پر حملوں اور ہتھیار ڈالنے والے پرانے ساتھیوں کے قتل میں بھی قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب تھا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ دہشت گرد شمبین عرف شہک بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر کئی حملوں میں براہ راست ملوث رہا، تاہم اس کی ہلاکت سے بی ایل ایف کے اندرونی اختلافات کھل کر سامنے آ چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج نے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملے ناکام بنا دیے؛ 20 طالبان ہلاک
دنیا بھارت کو سرحدپار دہشتگردی اور علاقائی عدم استحکام کا مرکز تسلیم کرتی ہے، آئی ایس پی آر
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
اورکزئی آپریشن؛ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الخوارج کو بھرپور جواب، 30 دہشتگرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ میجر شہید، 7 دہشتگرد ہلاک
اورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن؛ لیفٹیننٹ کرنل اور میجر سمیت 11 جوان شہید، 19 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر