Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی

Now Reading:

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی
پاک انگلینڈ

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین شیڈول ٹیسٹ سیریز پاکستان میں ہی کھیلی جائے گی۔

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ترقیاتی کاموں کا معائنہ کرنے کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی  نے تصدیق کی ملتان اور راولپنڈی  ہی ٹیسٹ سیریز کی میزبانی کریں گے۔

چیئرمین پی سی بی کے ترجمان محمد رفیع اللہ نے تصدیق کی کہ انگلینڈ کرکٹ بورڈ(ای سی بی) ملتان اور راولپنڈی میں سیریز منعقد کرنے پر مطمئن ہیں۔

اس سےقبل یہ افواہیں زیر گردش تھیں کہ اسٹیڈیمز میں اپ گریڈیشن کے لیے جاری تعمیراتی کاموں کے سبب ٹیسٹ سیریز یو اے ای یا سری لنکا میں کھیلے جانے کا امکان ہے۔

انگلینڈ کی ٹیم 2 اکتوبر کو پاکستان پہنچے گی اور دونوں ٹیموں کے مابین  پہلا ٹیسٹ  میچ 7 اکتوبر سے شروع ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
آسٹریلیا کا دورۂ پاکستان اور وائٹ بال سیریز کی تاریخیں طے، جلد اعلان متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر