Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے، سارو گنگولی نے خبردار کردیا

Now Reading:

پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے، سارو گنگولی نے خبردار کردیا
پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے، سارو گنگولی نے خبردار کردیا

پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے، سارو گنگولی نے خبردار کردیا

سابق بھارتی کھلاڑی سارو گنگولی نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سابق چیئرمین و کھلاڑی سارو گنگولی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی حالیہ کارکردگی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کا ٹیلنٹ ختم ہوتا دکھ رہا ہے جب کہ پاکستان میں حقیقی ٹیلنٹ کی بھی کمی ہوتی جارہی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب بھی پاکستان کے بارے میں سوچتے ہیں تو ہمیں جاوید میانداد، وسیم اکرم، وقار یونس، سعید انور، یونس خان اور محمد یوسف کا خیال ذہن میں آتا ہے۔

سارو گنگولی نے کہا کہ یہ نام پاکستان کرکٹ کی پہچان ہیں لیکن ایسا ٹیلنٹ ہمیں پاکستان کی جدید کرکٹ میں نظر نہیں آرہا جب کہ ہر نسل کو آگے بڑھنے کے لیے شاندار کھلاڑی پیدا کرنے ہوتے ہیں۔

Advertisement

سابق بھارتی کھلاڑی کہتے ہیں کہ ماضی میں ہم نے پاکستان کو ویسٹ انڈیز اور بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ اور پھر بنگلادیش کے خلاف سیریز میں دیکھا جس میں ان کی کارکردگی مایوس کن رہی اور انہیں پے درپے شکستوں کو سامنا کرنا ہڑا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی ہوتی جارہی ہے ، پاکستان میں کرکٹ سے جڑے لوگوں کو اس پر سوچنا چاہیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر