Advertisement
Advertisement
Advertisement

شریف برادران کی شوگرملزکی انکوائری کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر

Now Reading:

شریف برادران کی شوگرملزکی انکوائری کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمقرر
لاہور ہائی کورٹ

لاہورہائیکورٹ میں شریف برادران کی برادرزشوگرملزکےخلاف نیب کی انکوائری کےمعاملےپرسابق سی ای اومیاں اسلم بشیرکی درخواست سماعت کےلئےمقررکردی گئی۔

 تفسیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جج جسٹس علی باقر نجفی پرمشتمل دورکنی بنچ میاں اسلم بشیر کی درخواست پر سماعت کرے گا۔

درخواست گزارکےمطابق نیب کی جانب سےگنےکےکسانوں کوعدم ادائیگی سےمتعلق انکوائری شروع کی گئی ہے۔

 درخواست میں موقف اپنایاگیاکہ نیب نےبرادرز شوگرملزکےسابق چیف ایگزیکٹو آفیسرمیاں بشیر سے گنےادائیگیوں سے متعلق ریکارڈ طلب کیا ہے۔

درخواست گزارکا کہناہے کہ شوگر ملز کی جانب سے گنے کی ادائیگی کا معاملہ نیب کے دائرہ اختیار سے باہر ہےجبکہ کسانوں کو ادائیگیوں سے متعلق عدالت عظمیٰ فیصلہ جاری کر چکی ہے۔

Advertisement

 درخواست گزارنےعدالت سےاستدعاکرتےہوئےکہاکہ نیب انکوائری کالعدم قراردیکرنوٹسزمنسوخ کرنے کاحکم دیاجائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شکتی سائیکلون کے اثرات، کوئٹہ میں گرد و غبار کا طوفان، حدِ نگاہ صفر کے قریب
کراچی میں جرائم بے قابو، 9 ماہ میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتیں 50 ہزار کے قریب پہنچ گئیں
سینیٹ اور قومی اسمبلی اجلاس سے پیپلز پارٹی کا واک آؤٹ، ن لیگ سے معافی کا مطالبہ
سرکاری کمپنیوں کے سی ای اوز کی تنخواہوں میں بے تحاشا اضافہ، سینیٹ کمیٹی نے سوالات اٹھا دیے
اقوام متحدہ، مہاجرین کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس، امیر مقام کا خطاب
ایف پی سی سی آئی کا تجارتی خسارے میں خطرناک اضافے پر اظہار تشویش
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر