Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایس سی او اجلاس خطے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا، مریم نواز

Now Reading:

ایس سی او اجلاس خطے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا، مریم نواز

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس خطے کی ترقی اور خوشحالی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کا انعقاد  تاریخ ساز اقدام ہے۔

انہوں نے کہا کہ محمد نواز شریف کے ویژن نے پاکستان کو عالمی تنہائی سے نکال کر ایک مضبوط سفارتی مقام دلایا، موثر ڈپلومیسی کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی انتھک محنت کی، خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔

مریم نواز نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس خطے کے ممالک کے لیے باہمی تعاون اور دو طرفہ تجارت کو فروغ دینے کا ایک سنہری موقع ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مزید کہا کہ فورم پر موسمیاتی تبدیلی، معیشت، دہشت گردی اور انتہاپسندی جیسے اہم مسائل پر مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا موقع ملے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر