Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعمیرات کے شعبے کی ترقی مزدوروں کی ترقی ہے

Now Reading:

تعمیرات کے شعبے کی ترقی مزدوروں کی ترقی ہے
فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ تعمیرات کے شعبے کی ترقی محنت کشوں، مزدوروں کی ترقی ہے۔

فردوس عاشق اعوان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعمیراتی شعبے کے لیے مراعاتی پیکج اور صنعت کا درجہ دینے سے دیگر صنعتوں کو فروغ ملے گا۔

Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران  خان کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے جبکہ مزدور طبقےسے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔

Advertisement

فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران  خان کا یہ اقدام امید نو اور ترقی کا پیغام ہے جبکہ مزدور طبقےسے سرمایہ دار برادری سب اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر