Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناوائرس:امریکامیں ایک دن میں 1224 ہلاکتیں

Now Reading:

کوروناوائرس:امریکامیں ایک دن میں 1224 ہلاکتیں
ہلاکتیں

امریکاکی تاریخ کاایک اورسیاہ دن جب کوروناوائرس سےایک ہی دن میں 1 ہزارسےزائدافرادموت میں منہ میں چلےگئے۔

تفصیلات کےمطابق امریکامیں کوروناوائرس سےایک دن میں،ہرملک سےزیادہ 1ہزار 2 سو 24 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔

ان 1224 میں سےنصف اموات نیویارک میں ہوئیں، امریکا میں کوروناوائرس اب تک تقریباً ساڑھے 8 ہزار جانیں لے چکا ہے۔

امریکا میں 3 لاکھ 11 ہزار 635 افراداس وائرس سےمتاثرہوئےہیں،جن میں سے2 لاکھ 88 ہزار356 اب بھی اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں۔

کوروناوائرس کے 14 ہزار 825 مریض صحتیاب ہوکراپنےگھروں کولوٹ چکےہیں جبکہ 8 ہزار 206 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

Advertisement

دوسری جانب امریکی صدرنےڈونلڈ ٹرمپ نےکوروناکےدوران ماسک پہننےسےانکارکردیالیکن خاتون اول نےماسک پہننے کی حمایت کی ہے ۔

میلانیا ٹرمپ نےمائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنےپیغام میں کہاکہ”جیسے کہ ویک اینڈ آپہنچاہے،میں ہرایک سےسماجی فاصلہ برقراررکھنےاورماسک یاچہرہ چھپانےوالی چیزیں استعمال کرنےکی درخواست کرتی ہوں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میکسیکو: سپر اسٹور میں دھماکے کے بعد خوفناک آگ، 23 افراد جھلس کر جاں بحق
ٹرمپ نے نائجیریا میں ممکنہ فوجی کارروائی کی تیاری کا حکم دے دیا
خامنہ ای نے ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق امریکا کو واضح اور سخت پیغام دے دیا
امریکا میں بڑی دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، داعش سے وابستہ 4 افراد گرفتار
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر