Advertisement
Advertisement
Advertisement

نور ایک بار پھر ماں بن گئیں؟

Now Reading:

نور ایک بار پھر ماں بن گئیں؟

اداکاری کو خیر باد کہہ کر باقی کی زندگی اسلامی تعلیمات کے لیے وقف کردینے والی نور بخاری کی انسٹاگرام اسٹوریز سے اندازہ لگایا جارہا ہے کہ ان کے گھر نئے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔

اس سے قبل یہ قیاس آرائیاں کی جارہی تھیں کہ اداکارہ نے سابق شوہر عون چوہدری سے دوبارہ شادی کرلی ہے۔

نور بخاری کی جانب سے نومولود کی چیزوں اور فاطمہ کے ساتھ تصویروں نے اس بات کی تصدیق کردی ہے کہ نور ایک بار پھر والدہ بن گئیں۔

Advertisement

نور نے حالیہ انسٹاگرام اسٹوری میں بچوں کے ڈائیپر کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ اُن کا بیوٹی بکس آج کل اس سامان سے لیس ہے۔

میرا دل و جان‘ کے کیپشن دیتے ہوئے نور نے اپنی بیٹی فاطمہ اور نومولود کی تصویر شیئر کی۔

Advertisement

نور کے انسٹاگرام اکاؤنٹ کا اگر بغور جائزہ لیا جائے تو یہ بھی اندازہ ہوتا ہے کہ ان کا نومولود ایک ماہ سے زائد کا ہوچکا ہے کیونکہ 14 فروری یعنی محبت کے عالمی دن کے موقع پر ایک تصویر شئیر کی تھی جس میں وہ نومولود کا ہاتھ تھامے ہوئیں تھیں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عائزہ خان پر سنگین الزامات، بھائی کی مبینہ سابقہ منگیتر کے دعوے وائرل
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا گیت ’’تھیواہ‘‘ نئے انداز میں ریکارڈ ، پرومو جاری
سوشل میڈیا انفلوئنسرز مشکل میں؛ آن لائن بیٹنگ ایپس کی تشہیر پر مقدمات درج
اشنا شاہ کی ڈانس ویڈیو نے مداحوں کو دیوانہ بنا دیا
ٹیلر سوئفٹ ہراسانی کا شکار؛ سیکیورٹی مزید سخت کردی گئی
فرحان سعید کا نیا گانا ریلیز، عروہ حسین کی پرفارمنس نے دھوم مچادی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر