Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت نے پاکستان کی شرائط مان لیں، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی

Now Reading:

بھارت نے پاکستان کی شرائط مان لیں، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی
چیمپئنز ٹرافی

بھارت نے پاکستان کی شرائط مان لیں، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی

پاکستان کی میزبانی میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی 2025 کی الجھی گتھی سلجھنے لگی۔

کھیلوں کی ویب سائٹ کرک انفو  کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ کی سائیڈ لائن پر چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور چیئرمین آئی سی سی جے شاہ کے درمیان ملاقات ہوئی۔

بھارت نےپاکستان کی 3 سال تک بھارت میں نہ کھیلنے کی شرط مان لی ہے جس کے بعد اب پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی ۔

رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی سی بی اور آئی سی سی میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ چیمپئنز ٹرافی  2025 میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ 3 سال تک پاکستان اور بھارت ایک دوسرے کے ملک میں نہیں کھیلیں گے۔

Advertisement

چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے اجلاس س 7 دسمبر کو ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر