Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیصل واوڈا ہمارے دوست، بھائی اور کراچی کے ہیں، مصطفیٰ کمال

Now Reading:

فیصل واوڈا ہمارے دوست، بھائی اور کراچی کے ہیں، مصطفیٰ کمال
فیصل واوڈا ہمارے دوست، بھائی اور کراچی کے ہیں، مصطفیٰ کمال

فیصل واوڈا ہمارے دوست، بھائی اور کراچی کے ہیں، مصطفیٰ کمال

  ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمالنے کہا کہ فیصل واوڈا ہمارے دوست، بھائی اور کراچی کے ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال نے فیصل واوڈا اور ایم کیوایم رہنماؤں کی ملاقات کے بعد میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے دوست فیصل واوڈا ایم کیوایم  کے مرکز آئے ہیں اور ایم کیوایم رہنماؤں سے ملاقات کی۔

انہوں نے کہا کہ فیصل واوڈاون مین آدمی ہیں اورسب جگہ چھائے ہوئے ہیں،  یہ کراچی کے ہیں اور ہم انہیں اون کرتے ہیں، پاکستان میں ہرکوئی کہہ رہا ہےمیں صحیح اور دوسراغلط ہے۔

مصطفیٰ کمال نے مزید یہ بھی کہا کہ پاکستان میں ہرکوئی دوسرے کو چور اور خود کو صحیح کہہ رہا ہے، سب کو جوڑنے اور ہم آہنگی کا کام بڑی جماعتوں سےنہیں ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر