Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونافنڈ:اےسی اےنےاراکین کی مدد کےلئےفنڈقائم کردیا

Now Reading:

کورونافنڈ:اےسی اےنےاراکین کی مدد کےلئےفنڈقائم کردیا
کورونا فنڈ

آسٹریلین کرکٹرزایسوسی ایشن نےڈھائی لاکھ آسٹریلوی ڈالرزکافنڈ قائم کردیا۔

غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق جان لیواکوروناوائرس کےباعث آسٹریلین کرکٹرزایسوسی ایشن نےڈھائی لاکھ آسٹریلوی ڈالرزکافنڈ قائم کردیاہے۔

آسٹریلین کرکٹرزایسوسی ایشن کاکہنا ہےکہ فنڈ سےضرورت مند اراکین کی مدد کی جائےگی۔

جنرل منیجراےسی اےکیلی ایپلبی کاکہناہےکہ اس فنڈ کےتحت سابق کھلاڑی،موجودہ ڈومیسٹک ویمن پلیئرزدرخواست دےسکیں گی اورلیئرزیونین کھلاڑیوں کو1 ہزار ڈالرتک امداداور1ہزارڈالرادھارملیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیا کپ میں تنازعہ شدت اختیار کرگیا، پاکستان کا سخت مؤقف برقرار
ایشیا کپ 2025: آئی سی سی نے اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا
ایشاکپ؛ یو اے ای نے عمان کو شکست دے دی
ایشیا کپ: میچ ریفری کی تبدیلی تک پاکستان کا مزید میچز نہ کھیلنے کا فیصلہ
بھارت کی قومی ٹیم بھی انتہاپسندوں کے نرغے میں، ہاتھ نہ ملانے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان اور بھارت کے درمیان دوسرا ہائی وولٹیج ٹاکرا 21 ستمبر کو ہونے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر