Advertisement
Advertisement
Advertisement

نوازشریف کے اقدامات کے باعث دنیا بھر سے سرمایہ کارپاکستان آئے، احسن اقبال

Now Reading:

نوازشریف کے اقدامات کے باعث دنیا بھر سے سرمایہ کارپاکستان آئے، احسن اقبال
نوازشریف کے اقدامات کے باعث دنیا بھر سے سرمایہ کارپاکستان آئے، احسن اقبال

نوازشریف کے اقدامات کے باعث دنیا بھر سے سرمایہ کارپاکستان آئے، احسن اقبال

وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال  نے کہا کہ نوازشریف کے اقدامات کے باعث دنیا بھر سے سرمایہ کارپاکستان آئے۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نارووال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے ملک سے اندھیروں کا خاتمہ کیا، نوازشریف نے قوم سے لوڈشیڈنگ ختم کرنےکا وعدہ نبھایا۔

احسن اقبال نے کہا کہ نوازشریف نے ملک کوترقی کی راہ پر گامزن کیا، 11ہزارمیگاواٹ بجلی پیدا کرکے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ 25 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری سے سی پیک کا آغاز کیا،  2018 میں سازش کے تحت نوازشریف کوحکومت سے ہٹایا گیا۔

احسن اقبال نے کہا کہ ملک پرنالائق اور ناتجربہ کارشخص کومسلط کیاگیا، آرٹی ایس سسٹم بٹھا کردھاندلی سے اناڑی کواقتداردلوایاگیا۔

Advertisement

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اپنے دورکا کوئی ایک منصوبہ عوام کےسامنے رکھے، سیلانی کے لنگرخانوں پربانی پی ٹی آئی نےاپنی مہرلگائی۔

احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان کے خلاف لندن، امریکہ میں پی ٹی آئی نے شرمناک مظاہرے کیے، رسیدیں مانگنے والا بانی پی ٹی آئی اپنی رسیدوں سے بھاگ رہاہے، بانی پی ٹی آئی نےقوم کے 64 ارب  روپے پر ڈاکا ڈالا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر