Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا سعودی عرب شاہی خاندان کے 150 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے؟

Now Reading:

کیا سعودی عرب شاہی خاندان کے 150 افراد کورونا میں مبتلا ہوگئے؟
شاہی خاندان

دنیا بھر میں کورونا پھیل چکا ہے اور بہت لوگ اس وبا سے متاثر ہورہے ہے ، ایسے میں یہ خبریں بھی گردش کر رہی ہیں کہ سعودی شاہی خاندان بھی اس وبا سے متاثر ہو گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کے تقریبا 150  افراد اس وبا کا حصہ بن گئے ہیں۔

آج شام سعودی حکومت کی جانب سے یہ تصدیق کی گئی تھی کے کورونا سے تین ہزار افراد مبتلا ہو گئے ہیں جبکہ  41  افارد ہلاک ہو گئے ہیں۔

یاد رہے سعودی حکومت نے شاہی خاندان کے کورونا کی وبا میں مبتلا ہونے کی تصدیق یا تردید اب تک نہیں کی ہے۔

تاہم  8  اپریل کو سعودی رپوٹ میں بتایا گیا تھا کہ شاہی خاندان کے فرد 70 سالہ شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز، السعود بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوچکے ہیں۔

Advertisement

رپورٹ میں اس بات کو واضح کیا گیا کہ شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیزکا انتہائی نگہداشت کے تحت علاج کیا جا رہا ہے۔

ڈاکٹر نے سختی سے ہدایت جاری کی کے جن کی حلت تشویش ناک ہے صرف وہ مریض ذیرِ علاج رہے گے باقی مریضوں کو اسپتال میں نا رکھے۔

جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شاہی خاندان کے بہت لوگ اس وبا کا شکار ہو گئے ہیں، لیکن رپورٹ میں متاثر افراد کے نام واضح نہیں کیے گئے ہیں۔

سعودیہ میں تیزی سے کورونا کی وبا پھیلنے کی وجہ سے شاہ سلیمان نے بھی بہت سی ملاقاتیں ترک کر دی ہے۔

واضح رہے کہ شاہی خاندان کا بڑا حصہ اس وبا سے متاثر ہو گیا ہے اور اس وجہ سے ان تمام لوگوں کی دیکھ بھال کے عمل میں تیزی کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لندن، اسرائیلی جارحیت کیخلاف شہری پھر سے سڑکوں پر آگئے
بھارتی مظالم پر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات
امریکہ میں ایک اور سیاہ فام پولیس کے ہاتھوں قتل
ریاض میں وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وفد کی ملاقات
سعودی فتویٰ کونسل نے حج سرکاری اجازت نامے سے مشروط کر دیا
عید الاضحٰی کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر