Advertisement
Advertisement
Advertisement

غیرملکی فنڈ منجمند ہونے سے یو ایس ایڈ کے 100 سے زائد ممالک میں امدادی آپریشن بند

Now Reading:

غیرملکی فنڈ منجمند ہونے سے یو ایس ایڈ کے 100 سے زائد ممالک میں امدادی آپریشن بند
غیرملکی فنڈ منجمند ہونے سے یو ایس ایڈ کے 100 سے زائد ممالک میں امدادی آپریشن بند

غیرملکی فنڈ منجمند ہونے سے یو ایس ایڈ کے 100 سے زائد ممالک میں امدادی آپریشن بند

غیرملکی فنڈ منجمند ہونے سے یو ایس ایڈ کے 100 سے زائد ممالک میں امدادی آپریشن بند ہوگئے۔

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کو محکمہ خارجہ میں ضم کر دیا گیا ہے۔

امریکی وزیرخارجہ ماکوروبیو نے کہا کہ اب میں یو ایس ایڈ کا قائم مقام ایڈمنسٹریٹر ہوں، ایجنسی کوامریکی خارجہ پالیسی کےمطابق ہوناچاہیےلیکن یہ غیرذمہ دارہے۔

گزشتہ روز ٹرمپ انتظامیہ نے یوایس ایڈ کے  58 اہلکاروں کو جبری رخصت پر بھیج دیا، جبکہ معائنہ ٹیموں نے ایجنسی کے ہیڈکوارٹرز کا ریکارڈ قبضے میں لے لیا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ کا چین پر سو فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
غزہ امن معاہدہ مشرقِ وسطیٰ کیلئے تاریخی، چین کودنیا کو یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دیں گے، ٹرمپ
نوبل انعام کا وقار ختم ہوچکا، امن کیلئے کچھ نہ کرنے والوں کو نوازا گیا، پیوٹن
میلانیا ٹرمپ اور پیوٹن میں رابطے بڑھنے لگے ، ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار
ماریا کورینا نے اپنا نوبیل امن ایوارڈ صدر ٹرمپ کے نام کردیا
ٹرمپ نوبیل امن انعام 2025 کےلئے ماریا کورینا سے زیادہ مستحق تھے، ترجمان وائٹ ہاؤس کی فیصلے پر تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر