Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیاکا پہلا ملک جس نے کورونا کوشکست دے دی

Now Reading:

دنیاکا پہلا ملک جس نے کورونا کوشکست دے دی

ڈنمارک کے قریب، شمالی امریکا میں واقع ملک گرین لینڈ کورونا وائرس کو مکمل طور پر شکست دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق  شمالی امریکا میں واقع اس ملک میں وائرس کے باعث ایک بھی ہلاکت نہیں ہوئی، کل 11 مریض رپورٹ ہوئے، جوکہ اب صحتیاب ہو چکے ۔

کورونا وائرس کیسز کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ کے مطابق شمالی امریکا کے ملک میں اب تک کل 11 کیسز رپورٹ ہوئے تھے، اور تمام ہی مریض اب صحتیاب ہو چکے ہیں، جس کے بعد اب ملک میں وائرس سے متاثرہ ایک بھی مریض نہیں ہے۔

 واضح رہے کہ گرین لینڈ دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ تصور کیا جاتا ہے، جس کی کل آبادی محض 56 ہزار ہے. دوسری جانب دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد16 لاکھ 50 ہزار سے تجاوز کرگئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70 فلسطینی شہید، ٹرمپ کی حماس کو تنبیہ، عوام کو تحفظ فراہم کیا جائے، حماس
امن معاہدے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی حماس کونئی وارننگ
یورپی یونین فوری طور پر اسرائیل سے تمام تعلقات ختم کر دے ، نائب ہسپانوی وزیراعظم
جاپان کی سیاست میں نئی تاریخ رقم، پہلی خاتون وزیرِاعظم بننے کے قریب
صمود فلوٹیلا کے 137 امدادی کارکن استنبول پہنچ گئے
حماس کا جنگ بندی منصوبےکی کچھ شرائط پراتفاق، امریکی صدر کا اظہارتشکر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر