Advertisement
Advertisement
Advertisement

حسن نواز کے 3 کیچز ڈراپ ، گوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا

Now Reading:

حسن نواز کے 3 کیچز ڈراپ ، گوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہرا دیا
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی فتح/ٹی وی گریب

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے 23 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو2 وکٹوں سے شکست دیدی ، حسن نواز کے 3 کیچز چھوڑنا اسلام آباد یونائیٹڈ کے لئے مہنگا پڑا۔

حسن نواز نے  41 بولز پر61 رنز بنا کر ناقابل  سکشت اننگ کھیلی اور ٹیم کو فتح دلا دی۔

 

کوئٹہ گلیڈی ایترز کی جانب سے   فن ایلن نے 20، روسو نے 27 ، محمد وسیم نے 16 رنز بنائے۔

 

Advertisement

اسلام آباد یونائیٹڈ کے 158رنز کاہدف کے تعاقب میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ایک گیند قبل میچ ختم کردیا۔

 

پی ایس ایل 10 کا 23 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں کوئٹہ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔

 

اسلام آبادیونائیٹڈ کے محمدنواز49،صاحبزادہ فرحان 39 اور کائل میئرز نے22 رنز اسکور کیے، حیدرعلی10، کولن منرو9، اینڈریاس گاؤس8 اورسلمان علی آغا صفرپرآؤٹ ہوئے۔

 

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: پی ایس ایل 10، محمد رضوان سب سے زیادہ اسکور بنا کر سرفہرست

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فہیم اشرف نے4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا،جیمی سن،خرم شہزاد، سعودشکیل اورابرار احمدنے 1-1وکٹ لی۔

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ سیریز: کمنٹری پینل میں کون کون شامل؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کرسٹیانو رونالڈو نے تاریخ بدل دی، دنیا کا پہلا فٹبالر جس کی دولت اربوں میں جا پہنچی
ویمنز ورلڈ کپ، آسٹریلیا نے پاکستان کو 107 رنز سے شکست دے دی
افغانستان فٹبال ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی، کل کا پاک افغان میچ شیڈول کے مطابق ہوگا
بابر اور رضوان کی واپسی کا کوئی امکان نہیں، سلمان آغا نے نئی حکمت عملی تیار کرلی
جنوبی افریقی ٹیم لاہور پہنچ گئی، ٹیسٹ میچز کی سیریز کا آغاز 12 اکتوبر سے ہوگا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر