Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرچی پر کام ورنہ بدتمیز! علیزے شاہ کی انڈسٹری پر پھرتنقید

Now Reading:

پرچی پر کام ورنہ بدتمیز! علیزے شاہ کی انڈسٹری پر پھرتنقید
ہرچی پر کام ورنہ بد تمزی ، علیزے کی تنقید

علیزے شاہ /فائل فوٹو

پرچی پر کام ورنہ بد تمیز! پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ ہمیشہ ہی شہ سرخیوں میں رہتی ہیں، اب کی بار انہوں نے ساتھی اداکارائوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اپنی ایک انسٹا اسٹوری میں علیزے شاہ نے ساتھی اداکاروں کو ’’پرچی‘‘  قرار دے دیا جس کے بعد وہ ایک بار پھر سے شہ شرخیوں کی زینت بن گئی ہیں۔

علیزے شاہ نے اپنی انسٹا پوسٹ کی شہ سرخیوں والے پورشن میں لکھا کہ’’ ان کی پرچی صرف پاکستان تک ہی ہے‘‘۔

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب علیزے شاہ نے جارحانہ ردعمل نہ اپنایا ہو۔وہ اپنے اسی قسم کے رویے کے سبب میڈیا انڈسٹری میں کافی مشہور ہیں۔

علیزے شاہ کا کہنا تھاکہ اس انڈسٹری میں کام حاصل کرنے کے لئے تعلقات اور ’’پرچی‘‘ ضروری ہے ۔

Advertisement

ان کا کہنا تھاکہ یہاں کاکردگی یامیرٹ نہیں ’’ پرچی ‘‘ کا ہونا ضروری ہے،میں اپنے کیریئر کی ابتدا میں سمجھتی تھی کہ انڈسٹری کےلئے میرٹ پراترنا ضروری ہے ۔

علیزے نے کہا وہ جوتعلقات کا سہارہ نہیں لیتے کو کمپرومائزز نہیں کرتے وہ انڈسٹری میں ’’بدتمیز‘‘ مشہور ہوجاتے ہیں او انہیں کام ملنا مشکل ہوجاتاہے۔

کام حاصل کرنے کےلئے کیا حربے استعمال ہوتے ہیں ؟

علیزے نے مزید کہاکہ پاکستانی فیشن، شوبز اور ٹی وی انڈسٹری میں اس کی قسم کے حربوں کے ذریعے کام حاصل کیا جاتاہے یہاں میرٹ کی کوئی قدر منزلت نہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ پاکستانی فلم، ڈرامہ انڈسٹری سے کنارہ کشی کا اعلان کرچکی ہیں اورانہوں نے اپنی انسٹا پوسٹیں بھی ڈیلیٹ کردی ہیں ۔

Advertisement

آج کا اداکارہ اپنے سوشل میڈیا کاائونٹ کے ذریعے پاکستانی فیشن، شوبز اور ٹی وی انڈسٹری پر مسلسل تنقید کرتی نظر آرہی ہے۔

ساتھی اداکاراؤں کی طرف سے فی الحال ان کی موجودہ انسٹاپوسٹ پر کسی قسم کا ردعمل سامنے تو نہیں آٰیا مگر کچھ صارفین کی جانب سے ان کی اس بات کی تائید کی جارہی ہے ۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکہ ترنم نورجہاں کی 99ویں سالگرہ؛ میلوڈی کوئین کے نغمے آج بھی دلوں میں زندہ
سوشل میڈیا پر اپنی عالیشان طرزِ زندگی دکھانے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
’’میں منٹو نہیں ہوں‘‘ میں صائمہ نور کے ڈانس نے دل جیت لیے، مداح پرانی یادوں میں کھوگئے
رجب بٹ کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر