Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا

Now Reading:

’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا
’’لو گورو‘‘ کی پروموشن میں ماہرہ خان نے ڈینم لُک سے سب کو دیوانہ بنا دیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ ماہرہ خان نے اپنی نئی فلم ’’لَو گورو‘‘ کی پروموشن کے دوران اپنا نیا اسٹائلش انداز مداحوں کے ساتھ شیئر کیا جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

ماہرہ خان نہ صرف اپنی جاندار اداکاری کے لیے مشہور ہیں بلکہ ان کا منفرد فیشن اسٹائل بھی مداحوں کی توجہ کا مرکز بنتا ہے۔

ماضی میں ڈرامہ ’’ہمسفر‘‘ میں ان کے لانگ فراکس نے نیا ٹرینڈ متعارف کرایا جب کہ ان کی شادی کی تمام تقاریب میں منتخب کیے گئے فیشن لُکس بھی خاصی پذیرائی حاصل کرچکے ہیں۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: لندن میں ماہرہ خان کو بدسلوکی اور ہراسانی کا سامنا، ویڈیو وائرل

عید الاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی فلم ’’لَو گورو‘‘ کی تشہیر کے دوران ماہرہ خان ہر تقریب میں نیا روپ اپنائے نظر آتی ہیں۔

حالیہ پوسٹ میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے ڈینم لُک کی تصاویر شیئر کیں جس میں وہ بغیر آستین والی ڈینم جیکٹ کے ساتھ وائڈ لیگ ڈینم پینٹ پہنے دکھائی دے رہی ہیں۔

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Mahira Khan (@mahirahkhan)

یہ خوبصورت ڈینم آؤٹ فٹ پاکستانی فیشن برانڈ ’’راستہ‘‘ کا تیار کردہ ہے۔ برانڈ کی آفیشل ویب سائٹ کے مطابق جیکٹ کی قیمت 32,400 روپے جب کہ پینٹ کی قیمت 23,400 روپے ہے۔

Advertisement

اپنے لُک کو مکمل کرنے کے لیے ماہرہ خان نے سلور ہاتھ کا پنجہ زیب تن کیا اور اپنے بال کھلے رکھے جس سے ان کی سادگی میں مزید نکھار آگیا۔

مداحوں نے ان کے اس منفرد انداز کو بے حد سراہا اور سوشل میڈیا پر ان کے اس فیشن لُک کو حسین ترین قرار دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر