
سابق وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں گرفتاری سے نہ ڈراؤ، ہر قر با نی دینے کو مکمل طو ر پر تیا ر ہیں۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کونوازشریف فوبیا ہے، حکومت کے پاس کوئی معاشی ٹیم نہیں، کوئی معاشی پالیسی نہیں،کوئی معاشی ایجنڈا نہیں ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement