Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایشیاء کپ، ابھی نہیں ہوا تو کب ہوگا؟

Now Reading:

ایشیاء کپ، ابھی نہیں ہوا تو کب ہوگا؟
ایشیاء کپ

دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء کے سبب کھیلوں کی سرگرمیاں منسوخ یا ملتوی کردی گئی ہیں اسی طرح ایشاء کپ کا انعقاد بھی ممکن دکھائی نہیں دے رہا۔

اس حوالے سے میزبان بورڈ پی سی بی کے  چیئر میں احسان مانی کا کہنا  ہے کہ اکتوبر اور ستمبر تک ایشیاء کپ ہوسکتا یا نہیں اس بارے میں ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے۔

چیئر مین پی سی بی نے کہا کہ اگر اس سال ایشیاء کپ نہیں ہوسکا تو اس کا فیصلہ  بعد میں کریں گے کہ ایونٹ کا انعقاد کب کرایا جائے۔

احسان مانی نے مزید کہا کہ  ایشیاء کپ کا انعقاد میرے لیے ایک بڑا چیلنج ہوگا۔ اہم بات یہ ہے کہ اے سی سی کی میٹنگ نہیں ہوئی جوکہ آئی سی سی کی میٹنگ کے ساتھ  ہونی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ابھی ہمیں  یا کسی کو  بھی نہیں معلوم کہ ایشیاء کپ کب اور کہاں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
بڑے ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی پری میچ پریس کانفرنس منسوخ
سپر فور مرحلہ: بھارت کو شکست دینے کے لیے قومی ٹیم کا بڑا پلان تیار
ایشیا کپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی مانگ میں اضافہ، قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ
فائنل سے پہلے فائنل: پاک بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرا اتوار 21 ستمبر کو ہوگا
ایشیا کپ 2025: سپر فور مرحلے کی ٹیموں کا انتخاب مکمل، شیڈول جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر