Advertisement
Advertisement
Advertisement

رجب بٹ اور ساتھیوں پر زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج

Now Reading:

رجب بٹ اور ساتھیوں پر زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج
رجب بٹ اور ساتھیوں پر زیادتی اور بلیک میلنگ کا الزام، مقدمہ درج

لاہور پولیس نے معروف یوٹیوبر رجب بٹ اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مبینہ زیادتی اور بلیک میلنگ کے الزامات پر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

رجب بٹ سمیت دیگر کے خلاف مقدمہ سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عائشہ شرافت کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر تھانہ نواب ٹاؤن میں درج کیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر میں رجب بٹ کے علاوہ مان ڈوگر، جواد حیدر، جہانگیر بٹ اور سلمان حیدر کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

Advertisement

مزید پڑھیں: رجب بٹ نے اہلیہ کو نظر انداز کرنے کے الزامات کی وضاحت کردی

عائشہ شرافت کی جانب سے الزام لگایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد ملزمان نے انہیں نشہ آور مشروب پلایا، جنسی زیادتی کی اور اس دوران بنائی گئی نازیبا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمے میں نامزد افراد کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں اور معاملے کی تفتیش جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈکی بھائی کے جوا ایپ پروموشن کیس میں اہم پیشرفت
کیا ثنا جاوید اور شعیب ملک کا رشتہ ختم ہونے والا ہے؟ علیحدگی کی افواہیں زیرگردش
معروف کامیڈین عمر شریف کو مداحوں سے بچھڑے 4 سال بیت گئے
عائزہ خان کے بھائی کی شادی کے بعد نیا تنازع، مداح سارہ خان کے دفاع میں سامنے آگئے
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
رجب بٹ کے مرد دوستوں سے ’غیرمناسب روابط‘ کا الزام، ثبوت پیش کرنے کی دھمکی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر