Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر خان کی سزا کالعدم قرار ، باعزت بری

Now Reading:

عامر خان کی سزا کالعدم قرار ، باعزت بری

سندھ ہائی کورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما عامر خان کو بری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما عامر خان کی سزا کیخلاف اپیل پر 17سال بعد فیصلہ سناتے ہوئے ان سمیت 2 ملزمان کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں باعزت بری کردیا۔

ذرائع کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عامرخان کو 10 برس اور ملزم طارق کو عمر قید کی سزا سنائی تھی جس کے بعد ملزمان نے سزا کے خلاف سندھ ہائیکورٹ  سے رجوع کیا تھا۔

ملزمان پر ایم کیوایم کے کارکنوں پرفائرنگ کرنے کا الزام تھا، جس کے نتیجے میں دو کارکن جاں بحق ہوگئے تھے۔

واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے عامر خان اور ملزم طارق عرف باٹا کی سزا کے خلاف اپیل منظور کی اور ان سمیت 2 ملزمان کو باعزت بری کردیا اور سزا بڑھانے کی سرکار کی درخواست مسترد کردی۔

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر