Advertisement
Advertisement
Advertisement

دنیابھرمیں کوروناسے 1 لاکھ 32ہزارافرادہلاک

Now Reading:

دنیابھرمیں کوروناسے 1 لاکھ 32ہزارافرادہلاک
کورونا وائرس

دنیابھرمیں کورونامریضوں کی تعدادساڑھےبیس لاکھ تک پہنچ گئی ہےجبکہ ایک لاکھ 32 ہزارافراد کوروناکےباعث جان سےجاچکےہیں۔

خبرایجنسی کے مطابق فرانس میں ایک ہی دن میں مزید 1438 افرادکورونا سے انتقال کرگئےجبکہ  برطانیہ میں مزید 761 افراد کی موت ہوئی۔

 امریکہ دنیامیں کوروناوائرس سےسب سےزیادہ  متاثرہواہےامریکہ میں کوروناسےمتاثرہ افرادکی تعداد   6 لاکھ  سےزائدہےجبکہ 28 ہزار 529 افراد جان کی بازی ہارچکےہیں۔

اٹلی اوراسپین میں بھی کورونا کےمریضوں کی تعداد میں اضافہ ہواہےجبکہ اٹلی میں مزید 578 اوراسپین میں مزید 324 افرادکی جان گئی۔

جرمنی میں صورت حال بہترہونےکےبعدبدھ کےروزایک ہزارنئےمریض سامنےآئےاور 99 افراد ہلاک ہو گئے،جرمنی نے صورت حال بہترہونےپرلاک ڈاون میں نرمی کردی ہے ۔

Advertisement

سعودی عرب میں متاثرہ افرادکی تعداد 5 ہزار 862 ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کوئی نئی موت رپورٹ نہیں ہوئی ہےجس کےبعد مرنے والوں  کی تعداد 79 ہوچکی ہےجبکہ  931 افراد صحت یاب  ہوچکےہیں۔

پاکستان میں آج کوروناسے 6 نئی اموات ہوئی ہیں جس کےبعدمرنےوالوں کی تعداد 124 ہوگئی ہیں جبکہ  مجموعی کیسز6521 ہوچکےہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہر مزدور کا شکریہ، ٹرمپ سن لیں نیویارک تارکین وطن کا شہر ہے اور رہے گا، ظہران
امریکی صدر ٹرمپ کو بڑا دھچکا، ظہران ممدانی نیویارک کے نئے میئر منتخب
متنازع ترین نائب امریکی صدر 84 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
ترکیہ میں ہاتھ سے لکھا ہوا دنیا کا سب سے بڑا قرآنِ پاک تیار
نیویارک کی میئرشپ کا فیصلہ آج، ظہران ممدانی سب سے آگے
مدینہ منورہ؛ عشقِ رسولﷺ اور عثمانی ورثے کی زندہ علامت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر