Advertisement
Advertisement
Advertisement

زمبابوے سے ٹیسٹ مقابلہ: نیوزی لینڈ کا نیا پیس ہتھیار فشر امیدوں کا مرکز

Now Reading:

زمبابوے سے ٹیسٹ مقابلہ: نیوزی لینڈ کا نیا پیس ہتھیار فشر امیدوں کا مرکز
زمبابوے سے ٹیسٹ مقابلہ: نیوزی لینڈ کا نیا پیس ہتھیار فشر امیدوں کا مرکز

نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم آج زمبابوے کے خلاف طویل وقفے کے بعد میدان میں اتر رہی ہے، جہاں ایک نئے پیسر کو امیدوں کو مرکز قرار دیا جارہا ہے۔

اگرچہ نیوزی لینڈ کو اس مقابلے میںSears اور Jamieson جیسے معروف فاسٹ بولرز دستیاب نہیں، پھر بھی کیویز کو کسی پریشانی کا سامنا نہیں۔ کیوں کہ آج کے ٹیسٹ میں نوجوان اور تیز رفتار بولر میٹ فشر، اپنا ٹیسٹ ڈیبیو کر سکتے ہیں۔

گزشتہ موسم سرما میں جب کئی تجربہ کار بولرز T20 لیگز اور کاؤنٹی کرکٹ میں مصروف تھے، تو فشر کو نیوزی لینڈ کے زمبابوے ٹور سے قبل تیاری کیمپ میں بطور نیٹ بولر بلایا گیا۔

ہیڈ کوچ راب والٹر ان کی رفتار سے اتنے متاثر ہوئے کہ انہیں اسکواڈ میں شامل کر لیا۔

کرکٹ تجزیہ کار دیوراین موتھو کے مطابق، فشر نیوزی لینڈ کے تیز ترین بولرز میں سے ایک ہیں اور اگر انہیں آج ٹیسٹ کیپ ملتی ہے تو وہ کیوی پیس اٹیک کو نئی توانائی دے سکتے ہیں۔

Advertisement

ادھر شائقین کو نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ واپسی پر کچھ خدشات بھی ہیں،

جیسا کہ ایک مداح Andrew نے لکھا کہ ٹیسٹ کرکٹ میں طویل وقفے کے بعد کیوی ٹیم سے کچھ زنگ آلود کارکردگی کی توقع ہے۔

تاہم ٹیم مینجمنٹ کو یقین ہے کہ نئے چہروں کے ساتھ بھی ٹیم بہترین مقابلہ کرے گی، خاص طور پر جب ایک ایسا بولر موجود ہو جو رفتار، جوش اور نئی توانائی کے ساتھ ڈیبیو کا منتظر ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہ فریقی سیریز: افغانستان کے انکار کے بعد پی سی بی کا زمبابوے سے رابطہ
آسٹریلوی کرکٹرز کا بھارتی کھلاڑیوں پر طنز، ویڈیو نے ہنگامہ کھڑا کردیا
ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی کا امتزاج؛ کرکٹ میں نیا فارمیٹ ’’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘‘ متعارف
راشد خان ون ڈے بولنگ رینکنگ میں نمبر ون، پاکستانی بولرز ٹاپ 10 سے باہر
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر