Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالرکےمقابلےروپےکی قدرمیں اضافہ،ڈالر3.38روپےسستاہوگیا

Now Reading:

ڈالرکےمقابلےروپےکی قدرمیں اضافہ،ڈالر3.38روپےسستاہوگیا
PKR to Dollar

انٹربینک میں ڈالرکی قیمت3 روپے 38 پیسےکم ہوکر163.50 روپےکی سطح پرآگئی ہے۔

فاریکس ڈیلرزکےمطابق کاروباری ہفت کےآخری روزانٹربینک میں امریکی کرنسی 163 روپے 50 پیسے کی ہوگئی۔

واضح رہے کہ 7 اپریل کو ڈالر 167.89 روپےکی بلندترین سطح تک پہنچ گیاتھاتاہم 7 اپریل سےاب تک ڈالرکی قیمت 4.39 روپےکم ہوچکی ہے۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سےگزشتہ روزشرح سود میں 2 فیصد کمی اورآئی ایم ایف سےپاکستان کےلیے1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری کے خوش آئند ثمرات نظرآنےلگےہیں جس کےبعدآج انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3.38 پیسےکمی جبکہ کاروباری  ہفتےکےآخری روز پاکستان  اسٹاک  مارکیٹ نفسیاتی  حدعبورکرگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملکی معیشت کیلئے اسٹیٹ بینک سے بڑی خوشخبری آگئی
ملک میں فی تولہ سونا مزید سیکڑوں روپے سستا ہوگیا
 دنیا کی بڑی ایپس اور ویب سائٹس متاثر، ایمیزون ویب سروسز میں بڑی تکنیکی خرابی
افغانستان ، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ شرائط نرم ، وزارت تجارت کا نوٹیفکیشن جاری
قیمت میں بڑی کمی کے بعد آج سونے کے بھاؤ کیا رہے؟
سونے کی قیمت آسمان کو چھونے لگی؛ یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ تاریخ رقم کر گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر