Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیجنڈفٹبالرکوروناوائرس سےچل بسے

Now Reading:

لیجنڈفٹبالرکوروناوائرس سےچل بسے

انگلینڈکےلیجنڈ فٹبالرنارمن ہنٹر 76 سال کی عمرمی عالمی وبا جان لیوا کورونا وائرس سے چل بسے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 76 سال کے نارمن ہنٹر ایک ہفتے قبل کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، نارمن ہنٹر1966 ورلڈ کپ میں انگلینڈکےفاتح ٹیم کےرکن تھے۔

نارمن ہنٹرنے 15 سال کے فٹبال کریئرمیں 726 میچز کھیلے، جبکہ ہنٹر نے لیڈز یونائیٹڈ کی جانب سے 540 میچز میں حصہ لیا۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ 842 ہزار 681 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 46 ہزار 898 ہو گئیں ہیں۔

دنیائےاسکواش سے پاکستان کے لیے 4 مرتبہ اسکواش کا برٹش اوپن جیتنے والےاعظم خان کورونا وائرس کا شکار ہوکر لندن میں انتقال کرگئےتھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
پی ایس ایل فرنچائز مالکان کے تحفظات پر پی سی بی نے ایکشن لے لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر