Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمر رسیدہ خواتین دن بھر میں کئی بار کھڑے ہوکر قلب کی صحت بہتر بنا سکتی ہیں

Now Reading:

عمر رسیدہ خواتین دن بھر میں کئی بار کھڑے ہوکر قلب کی صحت بہتر بنا سکتی ہیں
عمر رسیدہ خواتین دن بھر میں کئی بار کھڑے ہوکر قلب کی صحت بہتر بنا سکتی ہیں

ایک انتہائی منفرد تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ اگر بزرگ خواتین دن میں کئی بار کھڑی ہو جاتی ہیں یہ عمل ان کی دل کی صحت کو بہتر بناتا ہے۔

اس تحقیق میں 400 سے زائد ایسی خواتین کو شامل کیا گیا جنہیں نہ صرف مِینوپاز ہوچکا تھا، بلکہ ان کا وزن بھی زیادہ تھا، ان خواتین کی اوسط عمر68  برس تھی اور انہیں انہیں تین گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: جوافراد زندگی کے چیلنجز کا سامنا کرتے ہیں، وہ طویل عمر پاتے ہیں، تحقیق

ایک گروپ کو بیٹھنے کا وقت کم کرنے کو کہا گیا، دوسرے گروپ کو دن میں زیادہ بار بیٹھنے سے اٹھنے (sit-to-stand) کی ہدایت دی گئی، جبکہ تیسرے گروپ نے اپنی معمول کی عادتیں جاری رکھیں۔

نتائج کے مطابق کم بیٹھنے والے گروپ کی نسبت زیادہ کھڑے ہونے والے گروپ میں تین ماہ بعد بلڈ پریشر میں کمی نوٹ کی گئی جبکہ کم بیٹھنے گروپ کے بلڈ پریشر میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔

Advertisement

ماہرین کا کہناہے اس سادہ سے عمل سے یعنی دن میں بار بار کھڑے ہونے سے عمررسیدہ خواتین بلڈ پریشر کو بہتر بنا سکتی ہیں جو امراض قلب کی ایک اہم وجہ ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
لاہور: جناح اسپتال و علامہ اقبال میڈیکل کالج کی لیب میں ڈبل ایکسپائر بلڈ کلچر وائلز کا اسکینڈل بے نقاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر