Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوروناکےوارتیزی سے جاری،دنیابھرمیں 1 لاکھ 60 افرادہلاک

Now Reading:

کوروناکےوارتیزی سے جاری،دنیابھرمیں 1 لاکھ 60 افرادہلاک
اموات

دنیابھرمیں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی تعداد 23 لاکھ 31 ہزار 892 ہو چکی ہےجبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 60 ہزار 763 ہو گئیں۔

کوروناوائرس کےدنیابھرمیں 15 لاکھ 73ہزار 935 مریض اب بھی اسپتالوں میں زیرِعلاج ہیں، جن میں سے 55 ہزار 280 کی حالت تشویش ناک ہےتاہم 7 لاکھ 57 ہزار 957 مریض صحتیاب ہوچکےہیں ۔

امریکا میں کوروناوائرس سےمجموعی ہلاکتیں 39 ہزار 15 ہو گئیں جبکہ اس سےبیمارہونےوالوں کی مجموعی تعداد 7 لاکھ 38 ہزار 913ہو گئی ہے،جبکہ 68 ہزار 285 کورونامریض اب تک شفایاب ہو چکےہیں ۔

کورونا وائرس سے اسپین میں اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 639 ہو گئی جبکہ یہاں کورونا کے کیسز 1 لاکھ 94 ہزار 416 ہو چکے ہیں۔

اٹلی میں کوروناسےمجموعی اموات 23 ہزار 227 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کےاب تک  مجموعی  کیسز 1 لاکھ 75 ہزار 925 رپورٹ ہوئے ہیں۔

Advertisement

فرانس میں کورونا وائرس کے باعث مجموعی ہلاکتیں 18 ہزار 323 ہوگئیں جبکہ کورونا کیسز 1 لاکھ 51 ہزار 793 ہو گئے۔

جرمنی میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 538 ہو گئی جبکہ کوروناکےکیسز 1 لاکھ 43 ہزار 724 ہوگئے۔

برطانیہ میں کورونا سےاموات کی تعداد 15 ہزار 464 ہوگئی جبکہ کوروناکےکیسزکی تعداد 1 لاکھ 14 ہزار 217 ہوگئی۔

چین میں کوروناسےمجموعی ہلاکتیں 4 ہزار 632 ہوگئی ہیں جبکہ  ٹوٹل کوروناکیسز 82 ہزار 735 ہو گئے۔

ایران میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی کل تعداد 5 ہزار 31 ہو گئی جبکہ کورونا کے کل کیسز 80 ہزار 868 ہو گئے۔

 روس میں کل اموات 313 ہو گئی ہیں جبکہ اس کےکوروناکے مریضوں کی تعداد 36 ہزار 793 ہو چکی ہے۔

Advertisement

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اب تک کل اموات 92 رپورٹ ہوئی ہیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 8 ہزار 274 تک جا پہنچی ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 7 ہزار925 ہو گئی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 8 مریض انتقال کر گئے، جس کے بعد ملک میں اس وباء سے اموات کی مجموعی تعداد 149 ہو گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحافیوں کے سوالات پر بھارتی ایئر چیف خاموش، بھارتی دفاعی بیانیہ ایک بار پھر بدنام
ناکام مشن یا زندہ امید؟ اسرائیلی رکاوٹ کے باوجود ایک کشتی کا سفر جاری
فی پوسٹ ہزاروں ڈالر؛ اسرائیل نے امریکی سوشل میڈیا انفلوئنسرز کو خرید لیا
صمود فلوٹیلا کے سیکڑوں کارکن یرغمال؛ 42 کشتیوں کے 450 رضاکار گرفتار، ڈی پورٹ کی تیاریاں
روسی صدر ولا دیمر پیوٹن ایک بار پھر غزہ کی صورتحال پر پھٹ پڑے
امریکا میں اخراجات بل پر بحث و تکرار جاری ، لائیو شو میں اینکر اپنی اہلیہ پر برس پڑا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر