Advertisement
Advertisement
Advertisement

مرچیں کھا لو ں گی لیکن اپنی عمرنہیں بتا ئوں گی

Now Reading:

مرچیں کھا لو ں گی لیکن اپنی عمرنہیں بتا ئوں گی
Meera

پا کستان فلم انڈسٹری کی مقبول اورذرامہ کو ئین کہلائی جا نے والی اداکارہ میراجی اپنے منفرد انداز گفتگو کے باعث  ہمیشہ سوشل میڈیا میں خبروں کی زینت بنی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ میرا کومقبول ما ڈل و اداکارہ عفت عمر نے اپنے ویب شو میں مدعو کیا جہاں میزبان نے میرا سے سوال کیا کہ میں اگلے سال فروری میں 48 سال کی ہوجاؤں گی آپ عمر میں مجھ سے کتنی چھوٹی ہیں؟

https://www.instagram.com/p/B_DN5nEAueg/?utm_source=ig_embed

میزبان کے سوال پر یا تو میرا جی کو جواب دینا تھا یا تو سوال کا جواب دیے بغیر میز پر رکھی ہری مرچ کو کھانا تھا۔

اداکارہ میرا نے انٹرویو میں اپنی عمر بتانے کے بجائے ہری مرچ کھالی اورجواب دیا کہ اگر میں اپنی عمر بتاؤں گی تو میں ساری خواتین کو توہین کروں گی کیونکہ یہ ضروری نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر