Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سرجری کا نقصان، ہانیہ خوبصورت نہیں رہیں،تصاویر وائرل

Now Reading:

سرجری کا نقصان، ہانیہ خوبصورت نہیں رہیں،تصاویر وائرل
ہانیہ

لگتا ہے ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی نا مور اداکارہ ہانیہ عا مر کی خو بصورتی کو کسی کی نظر لگ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہانیہ عامر کی گزشتہ روز سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر شئیر کی گئی اُن کی ایک نئی تصویر نے ان سے مزید خوبصورت ہونے کا اعزاز چھین لیا ہے۔

انسٹاگرام اکاؤنٹ پرجاری کی گئی نئی تصویرمیں وہ کچھ مختلف دکھائی دے رہی ہیں، اُن کی اس تصویر پر مداحوں کی جانب سے دلچسپ و تنقیدی تبصرے کیے جارہے ہیں ۔

سو شمل میڈیا پرمداحوں کی اکثریت کا کہنا ہے کہ ہانیہ نےشاید سرجری کروالی ہے جو کہ غلط ہوگئی اور اس نے اُن کی قدرتی خوبصورتی کو ختم کردیا ہے۔

Advertisement

ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر عمررسیدہ خا تون نظر آرہی ہیں۔

‘ کسی نے کہا کہ ’سرجری کا نقصان، آپ مزید خوبصورت نہیں رہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
گزشتہ ایک سال سے لاپتہ معروف ماڈل و اداکارہ کی لاش برآمد
اداکارہ نور بخاری نے مریم نواز کے حُسن کی تعریف کردی
مفتی عبدالقوی ایک بار پھر سرخیوں میں؛ سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار
ودیا بالن کا خود سے متعلق حیران کُن انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر