Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہباز شریف حکومت کا خواب لے کرواپس آئے تھے

Now Reading:

شہباز شریف حکومت کا خواب لے کرواپس آئے تھے
rasheed

شیخ رشید نے کہا ہے کہ شہباز شریف کورونا کی وجہ سے نہیں بلکہ وہ قومی حکومت کا خواب لے کر آئے تھے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا 25 اپریل یا یکم مئی سے مسافروں کو فاصلے پر بٹھا کر آئسولیشن کے ساتھ محدود ٹرینیں چلا دیں گے۔

وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے کہا ہے سب سے صلح کریں، یہ سیاست کا نہیں ایک ہونے کا وقت ہے۔

انھوںنے کہا کہ دَم والی بات مذاق میں کہی نیب نے سیریس لے لی، نیب والوں کو بتانا چاہتا ہوں میرے پاس 2 موکل ہیں۔

شیخ رشید کا مزید کہنا تھا ریلوے کے پاس 6 وینٹی لیٹر موجود ہیں، انگریز نے 100 سال پہلے ایمرجنسی کوچز بنائیں، جلد ریلوے ہسپتال ملک کے دیگر حصوں میں پہنچا دیں گے، ریلوے ملازمین نے 5 کروڑ ایک لاکھ روپے عطیہ دیا، سندھ حکومت سے کہتا ہوں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو رہا کیا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر