
کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں تعلیمی سال بری طرح متاثر ہوا ہے جس کا حل نکالنے کے لئے وفاقی حکومت کے ساتھ ساتھ صوبائی حکومت بھی متحد ہے۔
سندھ میں بھی کورونا وائرس کے سبب تعلیمی سال متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے نئی کلاسوں میں طالب علموں کے داخلے کے لئے مسائل پیدا ہونے کے خدشات سامنے آرہے تھے۔
سندھ حکومت کے محکمہ تعلیم کی جانب سے جو اقدامات کئے گئے ہیں وہ قابل تعریف ہیں۔
محکمہ تعلیم کی جانب سے نئے تعلیمی سال کے داخلوں کی پالیسی تیار کرلی گئی ہے اور اسی پالیسی کے تحت اسکولوں میں داخلے ہونگے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News