Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریدعباس قتل کیس،عاطف زمان کوعدالت میں پیش کردیا گیا

Now Reading:

مریدعباس قتل کیس،عاطف زمان کوعدالت میں پیش کردیا گیا

 بول ٹی وی کےاینکر مرید عباس قتل کیس میں ملزم عاطف زمان کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے  

تفصیلات کے مطابق اینکر مرید عباس اور خضر حیات  کےقتل کیس میں سٹی کورٹ نے تفتیشی افسر کی درخواست پر ملزم عاطف زمان کو عدالت پیش کرنے کا حکم جا ری کیا تھا تا ہم عاطف زمان کی نا ساز طبی حالت کے با عث آج بھی ملزم کو ایمبولینس میں ہی رکھ کر تفتیشی کارروائی کی گئی۔

تفتیشی افسر عدالت میں پیش ہو ئے جس کا کہنا ہے کہ چالان میں دہشت گردی کی دفعات کا اضافہ کرنا ہے،اس سلسلے میں اعلی افسران سے مشاورت ہو رہی ہے۔

تفتیشی افسرنے کیس کی رپورٹ جمع کرانے کے لیے عدالت سے مہلت بھی طلب کی ۔

وا ضح رہے کہ عدالت نے تفتیشی افسر کو مہلت دے کر ملزم عا طف زمان  کو دو اگست تک جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر