Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکار محسن عباس کی اہلیہ کے بعد حما ئمہ ملک بھی گھر یلو تشدد پر بو ل پڑیں

Now Reading:

اداکار محسن عباس کی اہلیہ کے بعد حما ئمہ ملک بھی گھر یلو تشدد پر بو ل پڑیں

ان دنوں سوشل میڈیا پر اداکار محسن عباس کا اہلیہ پر تشدد کا معاملہ زیر بحث بنا ہوا ہے ، اداکارہ حمائمہ ملک نے محسن عباس کی اہلیہ فاطمہ سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی داستان اپنی پوسٹ کے ذریعے بیان کی ہے۔

حمائمہ ملک نے اپنی ازدواجی زندگی کے چھپے رازوں کو پہلی بار بے نقاب کرتے ہوئے سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اوپر کیے جانے والے ظلم کی داستان بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر کیے جانے والے مظالم آج بھی دن رات مجھے پریشان کرتے ہیں، شادی کے تین برسوں تک ظلم برداشت کرتی رہی اور اپنے لیے کچھ نہ کرسکی جس کے باعث آج شرمندہ ہوں۔

حما ئمہ ملک مزید کہتی ہیں کہ جب ان کی شادی ہوئی تھی تب ان کی عمر صرف بیس برس تھی اور وہ اپنے اوپر ہونے والے مظالم اپنے اہل خانہ کو بتا نہیں پائیں تھیں..اداکارہ نے مزید کہا کہ انہیں ایک بار نہیں بلکہ کئی بار دھمکایا گیا لیکن اب وہ بالکل خوفزدہ نہیں ہیں بلکہ اس بات پر پچھتا رہی ہیں کہ اب تک خاموش کیوں رہیں۔

وا ضح رہے کہ اداکارہ حمائمہ ملک نے نا مور اداکار شمعون عباسی سےسال 2010 میں شادی کی تھی لیکن یہ شادی زیادہ عرصہ برقرار نہ رہ سکی اور دونوں کے درمیان دو برس بعد ہی طلاق ہوگئی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
خواہش تھی پہلے ’بیٹی‘ ہو، ٹک ٹاکر اقرا کنول کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش
لندن میں چاہت فتح علی خان پر انڈوں سے حملہ، ویڈیو وائرل
فرحان سعید اور عروہ حسین ایک ساتھ؛ نئے گانے کا پوسٹر جاری
ایمن زمان اور مجتبیٰ لاکھانی کی راہیں جدا؛ علیحدگی کی تصدیق
’’ابیر گلال‘‘ کا فلمی سفر کٹھن، فواد خان نے خاموشی توڑ دی
وہ ڈرامہ جس نے ہانیہ عامر کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر